غذا میں قتل عام کا 24 دن شدید بمباری

حماس اور اسرائیل جنگ تازہ ترین نیوز اپڈیٹ-غذا میں قتل عام کا 24 دن شدید بمباری

حماس اور اسرائیل جنگ تازہ ترین نیوز اپڈیٹ-غذا میں قتل عام کا 24 دن شدید بمباری

غذا میں قتل عام کا 24 دن شدید بمباری
غذا میں قتل عام کا 24 دن شدید بمباری

غذا میں قتل عام کا 24 دن شدید بمباری

صیہونی قابض فوج نے جارحیت کو جاری رکھتے ہوئے درجن مقامات پر بمباری کی ہے تازہ بمباری میں مزید درجنوں فلسطین شہید اور زخمی ہوئے زخمیوں میں زیادہ تر بچے اور خواتین بتائے جاتے ہیں
اج صبح کی ذاکر محلے میں دو گھروں پر قبض تیاروں کی بمباری کے نتیجے میں پانچ شہید اور متعدد زخمی ہو گئے۔

مقامی طرح کے مطابق شمالی غذا کی پٹی میں ایک موٹر سائیکل کو نشانہ بنانے والے اسرائیلی بمباری میں دو شہری بھی شہید ہوئے
قابل تیاروں نے نصیرت کیمے بلال مسجد کو بمباری کی
ذرائع کے مطابق اطلاع دی جاتی ہے کہ خان یونس کیم میں قابض تیاروں کی جانب سے تموس خاندان کے گھر پر بمباری کے بعد ملبے تلے دبنے والوں کے علاوہ 10 شہری شہید اور متعدد زخمی ہو گئے۔

قابض دشمن کی تیاروں نے غذا کی السرایا اسکوار پر بمباری کی اور غذا شہر کے مغرب میں تل الھوا میں القدس اسپتال کے ارد گرد کئی بم گرائے۔

اج صبح کے وقت غذا کی پٹی کے بعد علاقوں میں مواصلات اور انٹرنیٹ جزوی طور پر بحال کر دیا گیا تھا
غزہ کی پٹی کی مشرق اور شمال میں توپ خان کی گولہ باری اور سفید فاسفورس کے بموں سے حملے کیے گئے
فوٹو جنرلسٹ فادی الوحیدی انٹرنیشن کے اسپتال کے ارد گرد کے علاقے پر قابض دشمن کی بمباری کے دوران زخمی ہوگئے
فرماتے پڑھا قابض فوج نے شمالی غذا کی پٹی پر بھی اپنی فضائی اور توب خانے کی بمباری تیز کر دی جس کے نتیجے میں متعدد افراد شہید اور زخمی ہو گئے
قابض فوج کے متعدد حملوں کے نتیجے میں بہت سے شہداء اور زخمیوں کو دیر البلا کے الاقصی شہداء اسپتال پہنچایا گیا جہاں پر شہید ہونے والوں میں بہت سے بچے شامل ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *