جنگ اسرائیل کی تباہی تک جاری رہیں گی حماس نے کیا خبردار۔- Hamas and Israel New update

جنگ اسرائیل کی تباہی تک جاری رہیں گی حماس نے کیا خبردار۔

فلسطینی وزارت صحت نے کہا ہے کہ غذا کی پٹی میں سات اکتوبر سے اسرائیلی حملوں میں اب تک 8796 فلسطین ہلاک ہو چکے ہیں۔ ڈاکٹرز ایم ایس کے ایک اہلکار نے کہا کہ اسرائیلی کی مسلسل بمباری  نے غذا کو جہنم میں تبدیل کر دیا ہے۔

 اسرائیل اور حماس کے درمیان مسلسل 26 دنوں سے جنگ جاری ہے تاہم ابھی تک کوئی نتیجہ سامنے نہیں ایا۔

اس جنگ کے درمیان یمن کے مجاھدوں نے بھی اسرائیل کے خلاف حملے کا اعلان کردیا ہے دوسری جانب حماس کے رہنما غازی حماد نے اسرائیل کو دھمکی دی ہے کہ 7 اکتوبر جیسے حملے اس وقت تک جاری رہیں گے جب تک حماس اسرائیل پر جیت حاصل نہیں کر لیتا ہے۔

فلسطینی وزارت صحت نے کہا ہے کہ سات اکتوبر سے اب تک غزہ کی پٹی میں اسرائیلی حملوں میں  8،796   فلسطینی شھید ہو چکے ہیں۔

ڈاکٹر زود آوٹ بارڈرز (ایم ایس ایف) نے کہا ہے کہ اسرائیل کی مسلسل بمباری نے غزہ کو جہنم میں تبدیل کر دیا ہے ایک  ڈی ایف کمانڈر نے کہا ہے کہ ان کی افواج اس وقت غذا شہر کے دروازوں پر ہے اور انہوں نے حماس کی زیادہ تر صلاحیتوں کی حمایت کی ہے۔

شام کے سرکاری میڈیا کے مطابق شام میں ایک امریکی فوجی اڈے پر عراق میں ملیشیا کی جانب سے دو ڈروتر سے حملہ کیا گیا۔

 یکم نومبر کو غزہ کے  جبالیہ مہاجر کیمپ پر فضائی حملے کے چند گھنٹے بعد اسرائیلی فوج نے دوسری بار حملہ کیا۔ رپورٹس اور فلسطینی حکام نے بتایا کہ  غزہ میں جبالیہ پناہ گزین کیمپ پر اسرائیل حملے میں متعدد افراد شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔

یکم نومبر کو فالوجہ کی رہائشی علاقے میں ایک کیم پر متعدد فضائی کیے گئے اور یہ 24 گھنٹے سے بھی کم عرصے میں دوسرا حملہ ہے۔

یہ بھی پڑھیں

حماس اور اسرائیل کے درمیان جاری تازہ ترین نیوز اپڈیٹ 2023

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے غزہ میں جنگ بندی کے امکان کو مسترد کر دیا۔

حماس اور اسرائیل جنگ تازہ ترین نیوز اپڈیٹ-غذا میں قتل عام کا 24 دن شدید بمباری

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *