القسام بریگیڈ ترجمان ابو عبیدہ کا خطاب اردو میں
|

القسام مجاہدین نے 48 گھنٹوں میں دشمن کے 20 ٹینک اور گاڑیاں تباہ   کر دیے ہیں۔ترجمان ابو عبیدہ کا خطاب

القسام مجاہدین نے 48 گھنٹوں میں دشمن کے 20 ٹینک اور گاڑیاں تباہ   کر دیے ہیں۔ترجمان ابو عبیدہ کا خطاب

 

القسام بریگیڈ ترجمان ابو عبیدہ کا خطاب اردو میں

اسلامی تاریخ حماس کی عسکری ونگ شہید عزالدین القسام بریگیڈز کے فوجی ترجمان ابو عبیدہ نے تصدیق کی ہے کہ اس کی مجاہدین نے 48 گھنٹوں کے اندر 20 اسرائیلی فوجی گاڑیوں اور ٹینکوں کو مکمل یا جزوی طور پر تباہ کر دیا ہے۔

ابو عبیدہ نے الجزیرہ سے نشر کی گئی  شدہ تقریب میں مزید کہا ہے کہ قطری بھائیوں نے فلسطینی بچوں اور 75 فلسطینی قیدیوں کی رہائی کے بدلے میں غزہ میں زیر حراست اسرائیلی خواتین اور بچوں کو رہا کرنے کی کوشش کی لیکن قابض دشمن مسلسل فراری کی راہ اختیار کر رہا ہے اور اپنے قیدیوں کو قتل کرنے کی پرواہ نہیں کرتا۔

انہوں نے وضاحت کی کہ غزہ میں متعدد قیدیوں کہ رہائی کے لیے جنگ بندی اور امدادی کو پٹی میں داخل ہونے کی اجازت دینا شامل ہے۔

لیکن دشمن روک رہا ہے انہوں نے مزید کہا ہے کہ طوفان اقصیٰ کے اغاز کی 29 دن بعد بھی ہمارے مجاہدین دشمن کی فوجوں کا مقابلہ جاری رکھے ہوئے ہیں

تو دشمن کے ٹینکوں اور بدتر بند گاڑیوں کو اڑا کر اور مارٹرگولوں سے اس کی ہجوم کو تباہ کر رہے ہیں۔

اس بات پر زور دیا کہ قابض افواج ہر قدم پر ہماری مجاہدین کی ضد میں رہیں گے مجاہدین دشمن کی جنگی افواج کو بدترین شکست سے دو چار کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔

انہوں نے کہا ہے کہ ہم ان لوگوں کو یاد دلاتے ہیں جو وہم میں مبتلا ہیں کہ یتزاک  شامیر نے ہماری مزاحمت کو دبانے کی کوشش کی اور اسی طرح اسحاق رابن نے اس وقت ہماری بٹا لین صرف چند درجن مجاہدین پر مشتمل تھی اور ان کے پاس ہتھیار بھی نہیں تھے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اس کے علاوہ شیرون جس نے اپ سے 100 دنوں میں انتفاضہ وہ ختم کرنے کا وعدہ کیا تھا یہ تمام لوگ بے گناہوں کی قتل کا ایک طویل ریکارڈ لے کر بترین جھنم میں چلے گئے ہماری مزاحمت برقرار رہی اور بڑھتی گئی اور مزید بڑھے گی۔

انہوں نے زور دے کر کہا کہ ہمارا پورا بھروسہ خدا کی فتح ہماری لڑائی کے انصاف اور ہماری جنگ کی طاقتور تقدس پر ہے جو لڑائیوں کی ماں ہے۔

ہمارے عظیم قوم کی ہر فرد اور ہر گروہ کو فلسطین کے حوالے سے ان کے فرض سے مستثنی نہیں کرتی۔

ابو عبیدہ نے مزید کہا کہ قابل دشمن اور اس کے لیڈروں کی طرف سے ہسٹریا کی کیفیت سامنے آئی ائی ہے۔ جو ہماری قوم اس کے ازاد لوگ ہیں اور اس کے وسیع عوام میں مزاحمتی قوتوں کی نقل و حرکت سے خوفزدہ ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *