تحریک لبیک پاکستان کا فلسطین کی حمایت میں طوفان الاقصیٰ تاریخی ملین مارچ
|

تحریک لبیک پاکستان کا فلسطین کی حمایت میں طوفان الاقصیٰ تاریخی ملین مارچ

تحریک لبیک پاکستان کا فلسطین کی حمایت میں طوفان الاقصیٰ ملین مارچ۔ تحریک لبیک پاکستان کے طرف سے فلسطین کے یکجھتی کے لئے اسلام آباد میں غذا پر اسرائیل کی بمباری خلاف طوفان الاقصی ملین مارچ کے نام سے ریلی کا انعقاد کیا تھا جس میں ذرائع کے مطابق 20 لاکھ لوگوں نے شرکت فرمائی۔…