|

تحریک لبیک پاکستان کا فلسطین کی حمایت میں طوفان الاقصیٰ تاریخی ملین مارچ

تحریک لبیک پاکستان کا فلسطین کی حمایت میں طوفان الاقصیٰ ملین مارچ۔

تحریک لبیک پاکستان کا تاریخی ملین مارچ

تحریک لبیک پاکستان کے طرف سے فلسطین کے یکجھتی کے لئے اسلام آباد میں غذا پر اسرائیل کی بمباری خلاف طوفان الاقصی ملین مارچ کے نام سے ریلی کا انعقاد کیا تھا جس میں ذرائع کے مطابق 20 لاکھ لوگوں نے شرکت فرمائی۔

5نومبر اتوار کے صبح گیارہ بجے راولپنڈی کے فیض آباد چوک سے شروع ہو کر اسلام آباد بلو ایریا میں پہنچی۔

تحریک لبیک پاکستان کے ملین مارچ میں بڑی تعداد میں شرکا موجود تھے  اور انہوں نے ہاتھوں میں۔

اسلام اباد پولیس نے ریلی کی وجہ سے شہر کے کئی راستوں کو رکاوٹیں لگا کر بند کیا تھا اور ٹریفک کو متبادل راستوں پر رواں رکھنے کی کوشش گئی تھی۔

تحریک لبیک پاکستان کے رہنماؤں طرف سے منگل کو میڈیا کو جاری کیا گیا اپنے بیان میں کہا تھا کہ وہ فیض آباد سے استعمال کی شہرا دستور تک ریلی نکالیں گی اور ریڈ زون میں داخل نہیں ہوں گے۔

تحریک لبیک پاکستان کے ملین مارچ میں حماس کے اہم رہنما صدر اسماعیل ہانیہ کا خطاب

تحریک لبیک پاکستان کا تاریخی ملین مارچ

مارچ میں فلسطین کے حماس کے رہنما صدر محترم جناب اسماعیل ہانیہ نے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کیا اور خطاب کرتے ہوئے تحریک لبیک پاکستان کے قائدین ور کارکنان کا شکریہ ادا کیا۔

خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی عوام ہمیشہ ظالم کے خلاف اور مظلوم کے ساتھ کھڑی ہوتی ہے اور ہمیشہ جہاد کی بات کرتی ہے۔

میں شکر گزار ہوں تحریک لبیک پاکستان کے کہ انہوں نے اس وقت فلسطین کے مسلمان بھائیوں کی ہمدردی کے لیے اپنا قیمتی وقت نکال کر ظالموں کے جواب دینے  کے لئے میدان عمل میں آئی ہے۔

اور انشاءاللہ فلسطین فتح ہونے کے بعد ہم سارے بیت المقدس میں جمع ہو جائیں گے اور اسلام کا نام مزید بلند کرنے کی کوشش میں ہمیشہ یک بازو ہونگے۔

گزشتہ دنوں پاکستان کی دیگر مزید سیاسی جماعت بالخصوص جماعت اسلامی اور جمیعت علماء اسلام نے بھی فلسطین کی حمایت میں بڑی ریلیوں کا اہتمام کیا تھا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *